بنوں پشاور کوہاٹ اسلام اباد اور مضافات میں خطرناک تیز ھوا ۔ سائینوسائٹس کی بیماری پھیل چکی۔عوام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں


                                                              

 متوجہ ھوں

 Covid19 کی شدید تیسری لہر کے ساتھ بنوں پشاور کوہاٹ اسلام اباد اور مضافات میں ایک تیز ھوا چل رہی ھے :

جس کی وجہ سے سائینوسائٹس کی بیماری پھیل چکی ھے : جس کی وجہ سےاہل علاقہ کے کئی لوگوں کے ناک سے خون بہنا شروع ھوئی ھے :

اور ساتھ ہی آنکھوں سے پانی بہنا شروع ھوئی ھے: ابھی تک سائینسدانو نے باقاعدہ ریسرچ نہیں کی ھوئی ھے : لیکن اس ھوا میں کوئی مہلک وائرس ھوسکتی ھے :

لہذا تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ھے 

 کہ عینک اور ماسک کا استعمال ضرور کرےا اور Sops کو باقاعدہ فالو کرے :

کسی بھی تکلیف کے صورت میں میڈیکل سٹور سے بڑوں کیلئے گولی اور بچوں کیلئے شربت مثلا ایزیھترومائیسین ' ڈیسلوروٹاڈین : پیناڈول وغیرہ کا استعمال کرے

جتنا ہو سکے پانی پیا جاۓ ۔ہاتھوں ،لیپس اور منہ پے لوشن یا کریم کا استعمال کریں ۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

انسانی جسم کے بارے میں حیرت انگیز معلومات

حضرت بابا فریدالدین گنج شکر رحمتہ اللّٰہ علیہ کااپنے مرشد سے عشق۔

نہر زبیدہ کی تاریخ