انسانی جسم کے بارے میں حیرت انگیز معلومات


 انسانی جسم کے بارے حیرت انگیز معلومات 


(1)👈انسان کا دل اوسط ایک سال میں ایک سو بیاسی میلین لیٹر خون کو پمپ کرتا ہے

(2)👈عورتوں کی دل کی دھڑکن مردوں دل کے مقابلے میں زیادہ تیز ھوتی ہے 

(3)👈ھماری زبان همارے جسم کی سب سے مظبوط پٹھوں میں سے ایک ہے

(4)👈همارے جسم کا سب سے بڑا حصہ ھماری جلد ہے جوکہ تمام عمر بڑھتی رھتی ہے

(5)👈دانت انسانی جسم کا وہ واحد حصہ ہے جو کہ اپنی مرمت خود نہیں کرسکتے

(6)👈ایک نارمل انسان ایک دن میں تیئس ہزار چالیس دفعہ سانس لیتا ہے

(7)👈جگر انسانی جسم کا ایسا عنصر ہے جوکہ خود کو دوبارہ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

(8)👈انسان اپنی زندگی کا تینتیس فیصد حصہ سو کر گزار دیتا ہے

(9)👈جب هم سورہے ھوتے ہیں تو همارا قد 0.3 انچ تک بڑھ جاتا ہے اور جاگنے پر اپنی حالت پر آجاتا ہے ایسا کشس ثقل کی وجہ سے ھوتا ہے

(10)👈انسانی دماغ دن کے مقابلے میں رات کو ذیادہ فعال ھوتا ہے

(11)👈انسانی جسم کی پچیس فیصد ہڈیاں انسانی پاوں میں ھوتی ہیں

(12)👈انسانی ہڈی سٹیل کے مقابلے میں دس فیصد زیادہ طاقت ور ھوتی ہیں 

(13)👈بیس منٹ میں انسانی جسم سے اتنی حرارت پیدا ھوتی ہے کہ اس سے بآسانی آدھا گیلن پانی ابالا جاسکتا ہے. 

(14)👈جب کوی انسان ہنستا ہے تو اسکی سینتالیس پٹھوں پر اثرپڑتا ہے اور مگر جب کوئی غصہ کرتا ہے تو تینتالیس پٹھوں پر اثرپڑتا ہے. 

(15)👈انسانی پھیپھڑوں میں تین لاکھ میلین سے زیادہ چھوٹی خون کی رگیں ھوتی ہیں. 

(16)👈انسانی منہ میں ایک گھنٹے میں تیس ملی لیٹر تھوک پیدا ھوتی ہے. 

(17)👈دوستوں جب کوئی انسان مسکراتا ہے یا غصہ کرتا ہے تو اسکا منہ لال ھوجاتا ہے یہ اسلیے ھوتا ہے کہ ھمارا نروس سسٹم ھمارا بلڈ سرکولیشن کو بڑھادیتا ہے 

(18)👈جن لوگوں کی رنگت کالی ھوتی ہے ان لوگوں میں ہارٹ اٹیک کے چانسز کم ھوتے ہیں بنسبت گورے لوگوں کے ایسا سائنس بھی پروف کرچکی ہے 

(19)👈بنا سوئے کوئ بھی انسان گیارہ دنوں تک زندہ رہ سکتا ہے 

(20)👈بغیرکھائے انسان دو ماہ تک زندہ رہ سکتا ہے 

(21)👈کوئ بھی انسان چھینکتے وقت آپنی آنکھوں کو کھلا نہیں رکھ سکتا ایسا نا ممکن ہے ویسے آپ ٹرائی کرسکتے ہیں 

(22)👈انسانی ہاتھوں کے ناخن پاوں کے مقابلے میں تین گناہ زیادہ بڑے ھوتے ہیں 

(23)👈انسانی جسم کا ڈی این اے اور کیلے کا ڈی این اے پچاس فیصد ایک جیسے ھوتا ہے 

(24)👈کوئ بھی انسان آپنا منہ کوہنی تک نہیں لے جاسکتا. 

(25)👈انسانی جسم کی سب سے چھوٹی ہڈی کان کی ہڈی ھوتی ہے 

(26)👈انسانی خون پانی کے نسبت چارگناہ زیادہ گاڑھا ھوتا ہے...

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

حضرت بابا فریدالدین گنج شکر رحمتہ اللّٰہ علیہ کااپنے مرشد سے عشق۔

نہر زبیدہ کی تاریخ